تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

کراچی: لیاقت آباد میں مسافر کوچ الٹ گئی،4 افراد زخمی

جنگ نیوز -
کراچی ... کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں تیز رفتار مسافر کوچ الٹنے سے 4 افراد زخمی ہو گئے جنھیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ?پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے لیاقت آباد 10 نمبر پر تیز رفتار مسافر کوچ الٹ گئی ?جس کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہو گئے ?واقع کے بعد پولیس اور دیگر امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ،زخمیوں کو عباسی اسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں انھیں ضروری طبی امداد دی جارہی ہے اسپتال? ذرائع کے مطابق زخمیوں کو ہاتھ اور سر میں فریکچرز آئے ہیں

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.