تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

کافی کا استعمال رعشے کے مرض سے حفاظت کا موثر ترین ذریعہ

جنگ نیوز -
لزبن…سینٹرل مانیٹرنگ…چائے اور کافی کا استعمال صرف دماغ کو ہی ترو تازہ نہیں رکھتا بلکہ اس کے دیگر فوائد بھی سامنے آئے ہیں? پرتگال میں ہونے والی ایک حالیہ تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ کافی کا روزانہ 2سے 3 کپ استعمال رعشے کی بیماری (Parkinsons)سے حفاظت کی بھر پور صلاحیت رکھتا ہے?محققین کا کہنا ہے کہ کافی میں موجود کیفین میں ایسے اجزاء پائے جاتے ہیں جو رعشے سے موثر حفاظت کی صلاحیت رکھتے ہیں? ماہرین کے مطابق روزانہ تین کپ کافی پینے سے رعشے کے مرض کا خطرہ 25 فیصد تک گھٹ جاتا ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.