تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

کیا امیشا پٹیل ’کہونا پیار ہے‘ میں صرف گیارہ سال کی تھیں

جنگ نیوز -
ممبئی…سینٹرل مانیٹرنگ…فلم ’کہونا پیار ہے‘ سے بالی ووڈ فلم انڈسٹری میں قدم رکھنے والی امیشا پٹیل اپنی پہلی ہی فلم سے شہرت کی بلندیوں پر تو پہنچ گئیں تاہم وہ اسے برقرار نہ رکھ سکیں?گذشتہ دنوں امیشا پٹیل نے اپنی سال گرہ بڑی دھوم دھام سے منائی اور وہاں موجود سبھی دوستوں اور عزیز و اقارب کوباآوازِ بلند یہ بتانا نہیں بھولیں کہ وہ صرف21سال کی ہوئی ہیں?اگر ہم دس سال قبل2000میں جائیں جب امیشا کی فلم کہو نا پیار ہے ریلیز ہوئی تھی تو یہ دیکھ کر تعجب ہوتا ہے کہ امیشا کہیں سے بھی اس فلم کی ہیروئن کے روپ میں 11سال کی نہیں لگ رہی ہیں?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.