تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

فٹبال ورلڈ کپ:آج تین میچز کھیلے جائیں گے

جنگ نیوز -
جوہانسبرگ …جنوبی افریقا میں جاری ورلڈ کپ فٹبال میں آج بھی 3میچز کھیلے جائینگے،ہالینڈ کا مقابلہ ڈنمارک سے جاپان کا کیمرون اور اٹلی کا پیراگوئے سے ہو گا?جوہانسبرگ میں دویورپی ممالک ہالینڈ اور ڈنمارک کی ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 4 بجے مد مقابل ہونگی،جبکہ دن کا دوسرا میچ شام 7 بجے بلوم فونٹین میں کھیلا جائیگاجہاں جاپان اور کیمرون کی ٹیموں میں مقابلہ ہو گا،دن کا آخری میچ دفاعی چمپئن اٹلی اور پیراگوئے کی ٹیموں کے درمیان کیپ ٹاؤن میں کھیلا جائے گا?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.