تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

چین میں قہوہ پیش کرنے کا دل چسپ اور انوکھاانداز

جنگ نیوز -
بیجنگ…سینٹرل مانیٹرنگ…چینی میں کچھ قہوہ خانے ایسے بھی ہیں جہاں کے بیرے انتہائی دلچسپ انداز میں قہوہ کیتلی سے پیالے میں انڈیلتے ہیں? اس انوکھے طریقہ کار میں بیرے اپنے دونوں بازوو?ں کو کمرکے پیچھے لے جاتے ہیں اور کیتلی کو اس انداز سے انڈیلتے ہیں کہ اس کی لمبی ٹوٹی میں سے قہوہ کئی گز کے فاصلے کے باوجود سیدھا پیالے میں گرتا ہے? چائے ڈالنے کایہ منفرد انداز کوئی کرتب نہیں بلکہ قدیم چینی روایت کا ایک حصہ ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.