5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
مچھلیو ں کے لئے تیا ر کردہ منفرد ترین جار
جنگ نیوز -
ماسکو…سینٹرل مانیٹرنگ…گھر میں مچھلیا ں پا لنا ایک دلچسپ شوق ہے ?یہ تصا ویر کچھ ایسے فش ٹینکس کی ہیں جنھیں خا ص طو رپرمچھلیو ں کے لئے منفرد انداز میں تیا ر کیا گیا ہے?روبو ٹ،ٹی وی،ٹیبل،بلب ،واش بیسن اور دیگر مختلف ڈیزا ئن میں تخلیق کر کے ان فش جا رز کو ناصرف دلکش بنا یا گیا ہے بلکہ یہ گھر کی سجاوٹ میں بھی ایک نیا اضا فہ ثا بت ہوتے ہیں?