تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

اورکزئی ایجنسی: جیٹ طیاروں کی بمباری ،10شدت پسند ہلاک

جنگ نیوز -
ہنگو…اورکزئی ایجنسی کے مختلف علاقوں میں جیٹ طیاروں کی بمباری سے 10شدت پسند ہلاک اور ان کے 3ٹھکانے تباہ ہوگئے?ذرائع کے مطابق اورکزئی ایجنسی کے علاقے شاہ ڈلہ، غنڈئی میلہ اور نیک کوٹ میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر جیٹ طیاروں سے بمباری کی گئی جس کے نتیجے میں10شدت پسند ہلاک متعدد زخمی ہوگئے?کارروائی کے نتیجے میں شدت پسندوں کے 3 ٹھکانے بھی تباہ ہوئے ?اورکزئی ایجنسی میں شدت پسندوں کیخلاف نو ہفتوں سے فورسز کا آپریشن جاری ہے،جس میں اب تک تقریباً1300شدت پسند مارے جا چکے ہیں?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.