تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

یورو کی قدر بڑھنے سے ایشیائی مارکیٹوں میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

جنگ نیوز -
سنگاپور…ڈالر کے مقابلے میں یورو کی قدربڑھنے کے باعث ہفتے کے آغاز پر ایشیائی مارکیٹس میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا جارہا ہے?ایشیائی مارکیٹس میں ٹریڈنگ کے دوران امریکی خام تیل جولائی کے سودے81 سینٹس اضافے کے ساتھ74ڈالر59سینٹس فی بیرل جبکہ لندن برینٹ جولائی کے سودے 54 سینٹس اضافے کے ساتھ74 ڈالر89 سینٹس فی بیرل پر ٹریڈ ہوتے دیکھے گئے?تجزیہ کاروں کے مطابق ڈالر کے مقابلے میں یورو کی قدر میں اضافہ سرمایہ کاروں کے لیے ڈالر میں ٹریڈ ہونے والے خام تیل کی قیمتوں کو پرکشش بنا دیتا ہے جس کے باعث اس کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا جارہا ہے

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.