تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

فارمولا ون سیزن : کینیڈین گراں پری برطانیہ کے لوئیس ہیملٹن نے جیت لی

جنگ نیوز -
مونٹریال …فارمولا ون سیرن کی آٹھویں ریس کینیڈین گراں پری برطانیہ کے لوئیس ہیملٹن نے جیت لی? اس کے فتح کے ساتھ لوئیس ہیملٹن نے چمپئن شپ ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کرلی ہے ? مونٹریال میں ہونیوالی70لیپس پر مشتمل ریس میں میک لیرن نے ریس کے آغاز سے ہی برتری حاصل کی ، اور مقررہ فاصلہ ایک گھنٹہ33منٹ اور53سکینڈز کے ساتھ طے کرتے ہوئے پہلی پوزیشن اپنے نام کی ? ان کے ٹیم میٹ جینسن بٹن معمولی فرق کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے ، فراری کے فرنانڈو الونسو نے نو سکینڈز کے فرق کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی ، کینیڈین گراں پری میں کامیابی کے بعد لوئیس ہیملٹن109پوائنٹس کے ساتھ چیمئپن شپ ٹیبل پر سرفہرست ہیں ، جینسن بٹن کا دوسرا اور مارک ویبر کا تیسرا نمبر ہے ?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.