جنگ نیوز - کراچی…آغا خالد…رسالہ پولیس نے اسٹریٹ کرائم میں ملوث دو ملزمان غلام رسول اور حبیب کو گرفتار کر کے چھینا گیا ایک موبائل اور پستول برآمد کرلئے?