5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
اب اکشے کما ر بھی فلم کے لئے گا نا گا ئیں گے
جنگ نیوز -
ممبئی…سینٹرل مانیٹرنگ…با لی ووڈ سپر اسٹا رز شا ہ رخ ،عا مر خا ن ،امیتابھ بچن،سنجے دت اور ریتک روشن کے بعد اب اکشے کما ر بھی اپنی آنے والی نئی فلم ’کٹھامیٹھا‘ کے لئے گا نا گا ئیں گے?اس گا نے کو اکشے کما ر کے لئے معروف موسیقار پر یتم کمپو ز کر رہے ہیں جو کہ میر اٹھی زبا ن میں ہے?اکشے میرا ٹھی زبا ن بولنے میں ماہر ہیں اور تو قع کی جا رہی ہے کہ اکشے کا گا یا ہو ا یہ گا نا ایک ہٹ سا نگ ثابت ہو گا?واضح رہے کہ فلم کٹھا میٹھا مزا ح سے بھرپو ر ایک کامیڈی فلم ہے جو ابھی تیا ری کے مرا حل میں ہے?