تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

زیریں سندھ و پنجاب :48گھنٹوں میں پری مون سون بارشوں کا امکان

جنگ نیوز -
اسلام آباد…زیریں سندھ اور صوبہ پنجاب کے بعض علاقوں میں آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران پری مون سون بارشوں کا امکان ہے?محکمہ موسمیات کے مطابق آج شام سے بدھ کی رات تک صوبہ پنجاب اور خیبر پختونخوا کے نہری اور بارانی علاقوں میں تیز ہواوں کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش کی توقع ہے جبکہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد، راولپنڈی، گجرانوالہ،لاہور، فیصل آباد،سرگودھا، ملتان، ڈی جی خان،ہزارہ، مالاکنڈ،پشاورڈویژن،گلگت بلتستان اورکشمیر میں بھی چند مقامات پر تیز ہوائیں چلنے کے علاوہ گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.