تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

دنیا بھر میں سوائن فلو سے ہلاکتوں کی تعداد18ہزار سے زائد ہو گئی

جنگ نیوز -
جینیوا…فارن ڈیسک… دنیا بھر میں سوائن فلو سے اب تک 18156افراد ہلاک ہو چکے ہیں? ایک رپورٹ نے عالمی ادارہ صحت کے حوالے سے بتایا کہ اگرچہ دنیا میں اس وقت یہ وائر س ایکٹو نہیں ہے لیکن بچوں اور حاملہ خواتین کے لیے یہ وائرس بد ستور خطرناک ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.