5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
چیئرمین نیب نوید احسن کا استعفی? منظور، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
جنگ نیوز -
اسلام آباد…قومی احتساب بیورو کے چیئرمین نوید احسن کے مستعفی ہونے کا باضابطہ نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے ?چیئرمین نیب نوید احسن نے سپریم کورٹ میں این آر او عمل درآمد کیس کی سماعت کے دوران کچھ ہفتے قبل اپنا تحریری استعفی? مجازاتھارٹی کو بھجوادیاتھا تاہم حکومت نے اسے منظورکرنے کی بجائے انہیں کام جاری رکھنے کی ہدایت کی تھی?گزشتہ روز ان کا استعفی? منظور کیاگیا جس کا باضابطہ نوٹی فکیشن آج جاری کردیا گیا ہے? اس کے ساتھ نیب کے ڈپٹی چیئرمین جاوید ضیا قاضی کو ادارے کا قائم مقام سربراہ مقرر کردیا گیا ہے?