5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
فوری طور پر بڑی اور چھوٹی ہوجانے والی کھانے کی منفرد میز
جنگ نیوز -
لندن…سینٹرل مانیٹرنگ…یہ تصویر ایک ایسی منفرد ڈائینگ ٹیبل کی ہے جو آپ نے یقیناً اس سے قبل نہیں دیکھی ہو گی?گو ل بناوٹ وا لی اس ٹیبل کی خا صیت یہ ہے کہ اسے ایک منٹ سے بھی کم وقت میں مہما نوں کی تعداد کے مطا بق چھوٹا اور بڑا کیا جا سکتا ہے?خا ص تکینک سے تیا ر کر دہ اس ٹیبل کے اوپر ی حصے کو دا ئیں جانب گھما نے پر سا ئز بڑا جبکہ اسی طر ح با ئیں جانب گھما نے پر چھو ٹا کیا جا سکتا ہے?