تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

کرغیزستان کے شہر اوش میں جڑانوالہ کے پانچ طلبا بھی محصور

جنگ نیوز -
اوش…کرغیزستان کے شہر اوش میں جڑانوالہ کے پانچ طلبا بھی محصور ہیں جن میں معروف قانون دان بی کے تابش کی بیٹی میڈیکل فائنل ایئر کی طالبہ امینہ تابش بھی شامل ہیں?اوش شہر سے ٹیلیفون پر نمائندہ جیونیوز سے بات کرتے ہوئے ان طلبا کا کہنا تھا کہ وہ گھروں سے باہر نہیں آ سکتے اور ان کے پاس کھانے پینے کی اشیا بھی ختم ہو گئی ہیں?ان طلبا نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا کہ ان کے امتحانات کا بندو بست کیا جا ئے اور امتحانات کے بغیر انہیں پاکستان نہ بھیجا جائے?قانون دان بی کے تابش کی بیٹی امینہ کی والدہ نسرین اختر نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا کہ ان کی بیٹی کو امتحان دلوا کربحفاظت پاکستان بھجو ایا جائے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.