تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

اعلی? معیار کی پروٹین کم مقدار میں بہترین نتائج دیتی ہے، ریسرچ

جنگ نیوز -
واشنگٹن…جو افراد ناشتے میں انڈے کا استعمال کرتے ہیں سارا دن نہ صرف ان کی بھوک کی شدت کم رہتی ہے بلکہ دوپہر کے کھانے میں ان کی کیلریز کی ضرورت بھی کم رہ جاتی ہے? ریسرچ سے یہ بات سامنے آ رہی ہے کہ اعلی? معیار کی پروٹین کا کم استعمال نہ صرف زیادہ فائدہ مند ہوتا ہے بلکہ اس کے انسانی صحت پر بھی بہترین اثرات ہوتے ہیں? سائنس دانوں نے یہ بھی ثابت کیا ہے کہ اعلی پروٹین کم مقدار میں بھی اچھے نتائج دیتی ہے اور خاص طور پر انڈوں کا استعمال بہترین نتائج دے سکتا ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.