5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
کراچی میں امن وامان کیلئے وزیراعلی? زیر صدارت اعلی? سطح کا اجلاس
جنگ نیوز -
کراچی…کراچی میں امن و امان کی صورتحال پر وزیر اعلی? ہاؤس میں اعلی? سطح کا اجلاس ہوا? وزیر اعلی? سندھ کی زیر صدارت سی ایم ہاؤس میں ہونیوالے اجلاس میں وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک، وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا ، ڈی جی رینجرز، آئی جی سندھ اور دیگر متعلقہ حکام نے شرکت کی? اجلاس میں قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے حکام نے شہر میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات پر بریفنگ دی وزیر اعلی? سندھ اور وفاقی وزیر داخلہ نے پولیس اور رینجرز کو شہر میں بڑھتے ہوئے ٹارگٹ کلنگ کے واقعات کی روک تھام کا حکم دیا، بعد ازاں وزیر اعلی? سندھ ، وفاقی وزیر داخلہ اور وزیر داخلہ سندھ صدر مملکت سے ملاقات کیلئے بلاول ہاؤس روانہ ہوگئے?