تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

جنرل ا سٹینلے میکرسٹل کی جنر ل اشفاق پرویزکیانی سے ملاقات

جنگ نیوز -
اسلام آباد…افغانستان میں اتحادی فوج کے سربراہ جنرل ا سٹینلے میکرسٹل نے آرمی چیف جنر اشفاق پرویزکیانی سے ملاقات کی?آئی ایس پی آر کے مطابق جی ایچ کیو راول پنڈی میں ہونے والی اس ملاقات میں افغانستان میں اتحادی فوج کے سربراہ جنرل اسٹینلے میکرسٹل اور پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویزکیانی کے درمیان مختلف پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.