5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
امریکا نائن الیون کے ماسٹر مائنڈ کو سزا دینے سے باز رہے،اسامہ
جنگ نیوز -
دبئی. . . .. . .. . القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن نے کہا ہے کہ نائن الیون کے ماسٹر مائنڈ کو سزا نہ دی جائے?مانیٹرنگ گروپ کے مطابق نئے آڈیو پیغام میں اسامہ بن لادن نے امریکا کو خبر دار کیا ہے کہ وہ نائن الیون کے ماسٹر مائنڈ کو سزا دینے سے باز رہے?