تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

جنوبی افریقہ میں ہاتھی بھی فٹ بال کے میدان میں اتر آئے

جنگ نیوز -
جوہانسبرگ…سی ایم ڈی…جنوبی افریقہ میں فٹ بال ورلڈ کپ کے آغاز کے بعد صرف انسان ہی نہیں بلکہ ہاتھی بھی فٹ بال فیور کا شکار ہوگئے ہیں?جنوبی افریقہ کے ایک چڑیا گھر میں موجود ہاتھیوں کو بھی فٹ بال کی باقائدہ تربیت دی جارہی ہے? اپنی سونڈ اور ٹانگوں کی مددسے فٹ بال کھیلتے یہ ہاتھی انتہائی دلچسپ منظر پیش کررہے ہیں?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.