تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

منیشا کوئرالہ رواں ہفتے پیا گھر سدھار جائیں گی

جنگ نیوز -
ممبئی…سی ایم ڈی…بالی وڈ کی شرمیلی اداکارہ منیشا کوئرالہ رواں ہفتے پیا گھر سدھار جائیں گی? انہوں نے اپنے فیس بک فرینڈSamrat Dahalکے ساتھ شادی طے کرلی ہے جو 18جون کو کٹھمنڈو میں ہوگی?50کی دہائی میں نیپال کے وزیر اعظم Bishweshwar Prasad Koirala کی پوتی 39سالہ منیشا گزشتہ کئی ماہ سے فیس بک فرینڈ سمرت دہل سے رابطے میں تھیں اور اسی دوران انہوں نے ایک دوسرے کو پسند کیا اور دو ماہ قبل ہی شادی کی تاریخ طے کی? منیشا کوئرالہ کی شادی کی پر وقار تقریب18جون کو ہوگی جو تین روز تک جاری رہے گی?20جون کو کٹھمنڈو کے Gokarna forset resort میں ایک استقبالیہ دیا جائے گا جس میں منیشا کوئرالہ اور سمرت دہل کے قریبی رشتہ داروں اور دوستوں سمیت بالی وڈ کی مشہور شخصیات بھی شرکت کریں گی?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.