5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
وطن واپسی کیلئے میڈیا نے اہم کردار ادا کیا، طالب علم آصف
جنگ نیوز -
پشاور…کرغزستان کے شہر اوش سے وطن واپس پہنچنے والے طالب علم آصف سہراب نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ کرغزستان میں صورت حالات بہت خراب تھے،سڑکوں اورگلیوں میں لاشیں پڑی ہوئی تھیں ? انہوں نے کہا کہ وہاں پھسنے ہوئے پاکستانیوں کی واپسی میں میڈیا نے اہم کردار ادا کیا، جس پر ان کے بے حد مشکور ہیں?