5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
امریکا میں ایساریسٹورنٹ جہا ں نو ڈلز با ؤل کھا نے کا چیلنج دیا جا تا ہے
جنگ نیوز -
سا ن فرانسسکو …امریکی رساست کیلی فورنیا کے شہر سا ن فرانسسکو میں ایک ایسا ریسٹورنٹ ہے جہا ں آنے والوں کو نو ڈلز سے بھرا سپر با ؤل کھا نے کا چیلنج دیا جاتا ہے?اس سوپر با ؤل کو جو مکمل طو ر پر کھا کرختم کر دیتا ہے اسے فا تح قرار دیا جا تا ہے جبکہ با ؤ ل ختم نہ کر نے وا لا سفید جھنڈی لہرا کر اپنی ہا ر کا اعلا ن کر دیتا ہے?یہ نوڈلز ذائقے میں بے حد لذیذ ہو تے ہیں لیکن وافرمقدار کے با عث ہر کسی کے لئے ممکن نہیں ہو تا کہ اس سپر نو ڈلز با ؤل کو ختم کر سکے?