تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

آج ایشیائی مارکیٹس میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی

جنگ نیوز -
سنگاپور…موڈیز کی جانب سے یونان کی کریڈٹ ریٹنگ میں کمی کیے جانے کے باعث آج ایشیائی مارکیٹس میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی دیکھی جارہی ہے?ٹریڈنک کے دوران امریکی خام تیل جولائی کے سودے7سینٹس کمی کے بعد 75 ڈالر5 سینٹس فی بیرل جبکہ لندن برینٹ جولائی کے سودے ایک سینٹس کمی کے بعد75 ڈالر19 سینٹس فی بیرل پر ٹریڈ ہوتے دیکھے گئے? تجزیہ کاروں کے مطابق موڈیز کی جانب سے یونان کی کریڈٹ ریٹنگ کم کیے جانے کی خبر مارکیٹ کے مثبت رجحان کو منفی میں تبدیل کردیا ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.