تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

ایشوریا اور ابھیشک گھر میں شو بز پر گفتگو کر نے سے گر یز کر تے ہیں

جنگ نیوز -
ممبئی…سی ایم ڈی…ایک ہی شعبے سے تعلق رکھنے وا لے اکثر میا ں بیوی اپنی پرو فیشنل لا ئف پرگھر میں نا چا ہتے ہو ئے بھی گفتگو کر ہی لیتے ہیں لیکن با لی ووڈ کی سپر اسٹا رجو ڑی ایشوریا رائے اور ابھیشک بچن کا کہنا ہے کہ وہ اپنی پیشہ ورا نہ سرگرمیوں اور ففی مصروفیا ت کے با رے میں گھر پر گفتگو کر نے سے گر یز کر تے ہیں?اس جو ڑی کا مزید کہنا ہے ان کا اصول ہے کہ شو ٹنگ ختم ہو نے کے بعد وہ اپنی پیشہ ورا نہ مصروفیا ت کو اسٹوڈیو میں ہی چھوڑ کر آتے ہیں اور گھر میں دیگر نجی امو ر پر گفتگو کر ناپسند کر تے ہیں?واضح رہے کہ ایشوریا رائے اور ابھیشک بچن عنقر یب فلم Raavanمیں ایک سا تھ جلو ہ گر ہو رہے ہیں جس کی تشہیر ی مہم میں آج کل یہ جو ڑی بے حد مصروف ہے?=

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.