5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
بنگلہ دیش میں مٹی کے تودے گرنے سے46افراد ہلاک
جنگ نیوز -
کاکسز بازار…فارن ڈیسک… مٹی کے تودے گرنے سے46افراد ہلاک ہو گئے?امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلادیش میں شدید بارشوں سے مٹی کے تودے گرنے سے 46افراد ہلا ک ہو گئے? جنوبی حصے میں کئی لوگ ابھی تک لاپتہ ہیں?ساحلی علاقوں مٹی کے تودے تلے دبی لاشوں میں سے19 کو نکال لیاگیا ہے?پولیس کے ایک اعلی? افسر کے مطابق ایک ہی خاندان کے چار افراد ہلاک ہو گئے ہیں? کئی گھر مٹی کے تودوں تلے دفن ہو گئے ہیں? ریسکیو آپریشن جاری ہے تاہم بارش کی وجہ سے رکاوٹیں پیش آرہی ہیں?