تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

صو ما لیہ میں فٹ بال ورلڈ کپ کے میچ دیکھنے پر پا بندی

جنگ نیوز -
موغا دیشو…صو ما لیہ میں حزبُ الا سلام نامی ایک تنظیم نے اپنے زیرِاثر علاقے میں فٹ بال ور لڈ کپ کے میچزدیکھنے پر پابندی عائد کر دی ہے ? تنظیم نے اعلا ن کیا ہے کہ جو شخص بھی فٹ بال میچ دیکھتا ہوا پکڑا گیا اسے سر ِ عام کو ڑے جا ئیں گے ?مغربی ذرا ئع ابلا غ کے مطا بق اس تنظیم نے ابھی تک دو افرا د کو فٹ بال میچ دیکھنے پر ہلا ک کر دیا ہے جبکہ مو غا دیشو میں ایک گھر میں گھس کر دس افراد کو اس وقت گر فتا ر کر لیا جب وہ ارجنٹائن اور نائیجئریا کا میچ دیکھ رہے تھے ? صو ما لیہ کی چند اور مذہبی تنظیمو ں نے بھی ایسے ہی اعلا نا ت کیے ہیں اور نو جو انوں کو خبر دار کیا ہے کہ وہ گھر و ں میں بھی فٹ بال میچ نہ دیکھیں? حزب الاسلا م کے تر جمان شیخ محمد عا بدی عر وس کا کہناہے کہ یہ پا بندی اس لیے لگا ئی گئی ہے فٹ بال میچ دیکھنا پیسے اور وقت کا ضیاع ہے اور پا گل آ دمیوں کو اچھلتے کودتے دیکھ کر کسی کو کو ئی فا ئدہ نہیں ہو تا ?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.