5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
برطانیہ میں انسا ن اور گھو ڑے کے درمیا ن دوڑ کا منفرد مقا بلہ
جنگ نیوز -
مانچسٹر…سی ایم ڈی…دنیا بھر میں عا م طو ر پر انسا نوں اور گھو ڑوں کے دوڑ کے الگ الگ مقا بلے منعقد کیے جا تے ہی ہیں لیکن برطا نیہ میں انسا نوں اور گھوڑوں کے درمیا ن تیز دوڑ کے منفرد مقا بلے کا اہتما م کیا گیا ?اس مقا بلے میں 44گھو ڑوں نے بمعہ گھڑ سوار اور 253 پیدل دوڑنے والے شرکا ء نے حصہ لیا ?اس مقا بلے میں 22میل کے فا صلے کو کم سے کم وقت میں طے کر نا ہو تا ہے ? انسان بمقا بلہ گھوڑے کے اس دلچسپ مقا بلے کا اہتما م 31سا لوں سے کیا جا رہا ہے جس میں اب تک صرف دو با ر انسا ن تیز رفتا ر گھوڑے کو شکست دینے میں کامیاب ہو سکا ہے?