تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

ہیوگو شاویز کا وینزویلا کے والدین کے نام دلچسپ پیغام

جنگ نیوز -
کراکس…سی ایم ڈی…وینزویلا کے صدر ہیوگو شاویز نے چھوٹے بچوں کے والدین کے نام ایک دلچسپ پیغام دیا ہے ?حال ہی میں وینیزویلا کے صدر نے ایک ٹی وی پروگرام کے دوران چھوٹے بچوں کے والدین کو مشورہ دیا ہے کہ اگر ان کے بچے جلدی نہ سوتے ہوں تو وہ انہیں ہیوگو شاویز کی ٹی وی پر نشر ہونے والی تقریریں دکھائیں کیونکہ وہ اتنی طویل ہوتی ہیں کہ ان کے بچے بور ہوکر اذخود سو جائیں گے? معلوم ہوتا ہے کہ وینیزویلا کے صدر اپنی لمبی تقریروں سے بخوبی آگاہ ہیں تبھی انہوں نے والدین کو یہ مفید مشورہ دیا ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.