تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

میکسیکو : سنولوا کی جیل میں قیدیوں کی ہنگامہ آرائی،28 ہلاک

جنگ نیوز -
کیولیسیان …میکسیکو کے صوبے سنولوا کے ایک جیل میں قیدیوں کی ہنگامہ آرائی میں28قیدی ہلاک ہوگئے?ذرائع کے مطابق مازاٹلین جیل میں ایک گینگ سے تعلق رکھنے والے قیدیوں نے جیل میں فائرنگ شروع کردی?ذرائع کے مطابق قیدی گارڈز کی شفٹ کی تبدیلی کا فائدہ اٹھاکر جیل سے فرار ہونے کی کوشش کررہے تھے?قیدیوں کی فائرنگ کے بعد جیل کوپولیس اور فوج کی بڑی تعداد نے گھیر لیا?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.