تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

کرغزستان سے مزید 127 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

جنگ نیوز -
اسلام آباد… کرغزستان سے پاکستانیوں کو لے کر آنے والا دوسرا طیارہ چکلالہ ایئر بیس پہنچ گیا ہے? اطلاعات کے مطابق کرغزستان کے شورش زدہ شہر اوش سے 127افراد کو لے کر ایئر فورس کا دوسرا سی ون 30طیارہ چکلالہ ایئر بیس پر پہنچاہے? اس موقع پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ،ترجمان دفتر خارجہ عبدالباسط اور نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ندیم احمدمسافروں کے استقبال کیلئے موجود تھے ? اس طیارے میں اوش میں شہید ہونے والے پاکستانی نوجوان علی رضا کی میت بھی واپس لائی گئی?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.