تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

سوات میں دارالقضا کیلئے مقامات کی نشاندہی کرلی گئی

جنگ نیوز -
پشاور…خیبر پختون خوا کے وزیر قانون ارشدعبداللہ نے کہا ہے کہ سوات میں دارالقضا کیلئے مختلف مقامات کی نشاندہی کرلی گئی ہے یہ عدالت جلد قائم کی جائیگی ?پشاور میں جیونیوز سے گفتگو میں وزیر قانون ارشد عبداللہ نے کہا ہے کہ سوات میں دارالقضا کیلئے مختلف مقامات کی نشاندہی کی گئی ہے، لائبریری کی عمارتیں زیر غور ہیں? وزیر قانون کا کہنا تھا کہ پشاور ہائی کورٹ کے ساتھ اتفاق کے بعد کسی ایک عمارت میں دارالقضا قائم کرکے ہائی کورٹ کے دو ججوں کا نوٹیفکیشن کریں گے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.