تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

بہاولپورمیں تیز رفتارٹرک الٹنے سے دوافراد ہلاک،10زخمی

جنگ نیوز -
بہاولپور…بہاولپورمیں تیز رفتارٹرک الٹنے کے نتیجے میں دوافراد ہلاک جبکہ دس زخمی ہوگئے?پولیس کے مطابق ٹرک احمد پور سے لودھراں جارہاتھا کہ مسافرخانے کے قریب تیزرفتاری کے باعث بے قابو ہوکرالٹ گیاجس کے نتیجے میں ٹرک میں سوار دوافرادہلاک جبکہ دس شدید زخمی ہوگئے جن میں سے چارزخمیوں کی حالت تشویشناک ہے?زخمیوں کوبہاول وکٹوریہ اسپتال منتقل کردیاگیاہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.