تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

آرمی چیف کی وزیراعظم سے ملاقات، ملکی سلامتی پر بات چیت

جنگ نیوز -
راولپنڈی …آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کی ہے، جس میں ملک کی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا? وزیراعظم ہاؤس سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم ہاؤس میں ہونیوالی ملاقات میں ، ملک کی مجموعی سلامتی کی صورت حال ، جاری فوجی آپریشن اورخطے کی صورت حال کاجائزہ لیاگیا? آرمی چیف جنرل اشفاق پرویزکیانی نے وزیراعظم کوسترہ جون سے شروع ہونے والے اپنے دورہ چین سے متعلق بھی بریف کیا?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.