تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

فلوریڈا کے فوجی اڈے میں داخل ہونیوالے دومسلح افراد گرفتار

جنگ نیوز -
فلوریڈا…جنگ نیوز… امریکی ریاست فلوریڈا کے فوجی اڈے میں داخل ہونے والے دو مسلح افراد کو پولیس نے گرفتار کرلیا? ٹامپا میں میڈل ایئر بیس کی خاتون ترجمان کے مطابق ایک خاتون اور مرد نے مناسب شناخت کے بغیر سامنے والے داخلی دروازہ سے ایئر بیس میں داخل ہونے کی کوشش کی جس پر وہاں تعینات محافظوں نے ان کی گاڑی کی تلاشی لی جس سے اسلحہ اور فوجی نوعیت کا دوسرا سامان برآمد ہوا مزید تفتیش جاری ہے


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.