5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
بنگلہ دیش :لینڈ سلائیڈنگ سے6 فوجی اہلکاروں سمیت60 افراد ہلاک
جنگ نیوز -
بنگلہ دیش :لینڈ سلائیڈنگ سے6 فوجی اہلکاروں سمیت60 افراد ہلاک
ڈھاکا…بنگلہ دیش میں لینڈ سلائیڈنگ سے6 فوجی اہلکاروں سمیت 60 افراد ہلاک ہوگئے، متعدد گاؤں بری طرح متاثر ہو ئے ہیں ?خبرایجنسی کے مطابق 20 ہزار افراد پھنسے ہوئے ہیں?بنگلہ دیش کے ضلع کو کس بزار اور بندر بان میں شدید بارشون کے بعد لینڈ سلائیڈنگ سے اب تک ہلاک ہونے والوں کی تعداد 60 ہو گئی ہے، حکام کے مطابق ضلع کوکس کے علاقے میں 6 فوجی اہلکاروں سمیت45 افراد ہلاک ہوگئے ہیں، ہلاک ہونے والوں میں15 خواتین بچے اور دیگر افراد شامل ہیں?جبکہ لوگوں کو پہاڑی علاقے خالی کرنے کے اعلانات کیے جارہے ہیں? اور سیکڑوں لوگ متاثر ہو ئے ہیں ?پولیس اور امدادی کارکن متاثرہ علاقوں میں ریسکیو کی خدمات انجام دے رہے ہیں ?