تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

امریکی ریاست ورجینیا میں دو منہ والی بلی کی پیدائش

جنگ نیوز -
رچمنڈ…سینٹرل مانیٹرنگ…امریکی ریاست ورجینیا میں ایک بلی نے دو منہ والے بچے کو جنم دیا ہے اور جانوروں کے ایک مقامی ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ اس کے زندہ بچنے کے50فیصد امکانات ہیں?جانوروں کی ڈاکٹرErica Drake کے مطابق ایسا بہت کم ہی دیکھنے میں آیا ہے جب کسی بلی نے دو منہ والے بچے کو جنم دیا ہو? اس نوزائیدہ بلی کے دونوں چہرے مکمل طور پر الگ الگ ہیں یعنی دو ناکیں، دومنہ اور چار آنکھیں جو بالکل ٹھیک حالت میں ہیں? ڈاکٹر کا یہ بھی کہنا ہے کہ بلی کے اس بچے کے دونوں منہ الگ الگ کام کرتے ہیں?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.