تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

پاپ گلوکارہ سارہ مک لاکلن کی سات سال بعد انڈسٹری میں واپسی

جنگ نیوز -
لاس اینجلس…سینٹرل مانیٹرنگ…امریکی پاپ گلوکارہ سارہ مک لاکلن میوزک انڈسٹری سے سات سال دور رہنے کے بعد ایک بار پھر جلوہ گر ہوگئی ہیں?سارہ نے اپنے فن کا آغاز1990ء میں سولو البم سے کیا تھا جس کے بعد انہوں نے کئی ہٹ البم دیے?یہ وراسٹائل گلوکارہ 2003 ء میں شوبز سے دور ہوگئی تھی تاہم سارہ اب اپنے نئے البم Laws Of Illusion کے ساتھ دوبارہ جلوہ گر ہوگئی ہیں?سارہ کے مداح ان کی واپسی پر بے حد خوش ہیں اور انہوں نے سارہ کے نئے البم کو بھرپور انداز میں ویلکم کیا ہے?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.