تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

عطا آباد جھیل : کٹا ؤ کا عمل بڑھنے سے پانی کے اخراج میں اضافہ

جنگ نیوز -
ہنزہ… عطا آباد جھیل کے اسپل وے میں کٹا ؤ کا عمل بڑھ گیا ہے ?جس سے پانی کے اخراج میں بھی بتدریج اضافہ ہو رہا ہے ?جھیل میں تا بنائی گئی اسپل وے مسلسل جاری کٹاؤ کی وجہ سے چوڑا ہورہا ہے ? جھیل میں رات گئے حکام سے حاصل کردہ معلوم مات کے مطابق اسپل وے سے چھ ہزار ایک سو کیوسک پانی کا خراج جبکہ پانچ ہزار آٹھ سو کیوسک پانی جھیل میں داخل ہو رہا ہے ?ہنزہ میں انتہائی خراب موسم کی وجہ سے ہیلی سروس آج تیسرے روز بھی معطل ہے?تاہم حکام کا کہنا ہے کہ موسم صاف ہونے کی صورت میں ہیلی سروس دوبارہ بحال کردی جائے گی?عطا آباد کے علاقے میں جھیل سے ملحقہ پہاڑوں سے لینڈنگ سلائیڈنگ کا سلسلہ گزشتہ پانچ ماہ سے وقفے وقفے سے جاری ہے?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.