5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
فیصل بینک نے رائل بینک آف اسکاٹ لینڈ پاکستان کو خرید لیا
جنگ نیوز -
کراچی… فیصل بینک نے رائل بینک آف اسکاٹ لینڈ بینک پاکستان کو خرید لیا? کراچی اسٹاک ایکس چینج کے نوٹس کے مطابق فیصل بینک نے رائل بینک آف اسکاٹ لینڈ بینک کے 99.37فیصد حصص ڈھائی روپے فی حصص کے حساب سے 4 ارب 29 کروڑ روپے میں خریدے?