تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

بھارت میں ٹیکس گزاروں کی تعداد پاکستان سے 70 فیصد زائد

جنگ نیوز -
نئی دہلی …بھارت میں آبادی کے تناسب سے ٹیکس گزاروں کی تعداد پاکستان کے مقابلے میں70 فیصد زائد ہے? ارب سے زائد پر مشتمل ہے جس میں ٹیکس گزاروں کی تعداد2 کروڑ 70 لاکھ ہے جو اس کی مجموعی آبادی کا2.7 فیصد ہے، لیکن اس کے مقابلے میں پاکستان کی17 کروڑ کی آبادی میں صرف 27 لاکھ افراد ٹیکس ادا کرتے ہیں جو پاکستان کی آبادی کا1.59 فیصد ہے?اس طرح پاکستان میں ٹیکس گزاروں کی تعداد بھارت میں آبادی کے تناسب سے بھی70 فیصد کم ہے?




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.