5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
محمدعامر پر میچ کے دوران موبائل کے استعمال کا الزامات کومسترد
جنگ نیوز -
دمبولا…انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستان کے فاسٹ بولر محمدعامر پرسری لنکا کیخلاف میچ کے دوران موبائل استعمال کرنے کے الزامات کومستردکردیاہے? محمدعامرپرالزامات کی تحقیقات کے لیے پاکستان اورسری لنکاکے درمیان میچ کی فٹ ایج کاجائزہ لیاگیا،جس سے پتہ چلتاہے کہ عامر موبائل پربات نہیں کررہے تھے بلکہ وہ ہیلمٹ کوایڈجسٹ کرتے ہوئے منیجرسے گفتگو میں مصروف تھے،ان کے خلاف آئی سی سی کے قوائد کی خلاف ورزی کاکوئی ثبوت نہں ملا?آئی سی سی کے اینٹی کرپشن اینڈسیکورٹی یونٹ نے یہ بھی واضح کیاکہ میچ سے پہلے کھلاڑیوں اورآفیشلز سے موبائل فون لے لیے جاتے ہیں?