5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
ہنگو گرڈ اسٹیشن سے بجلی کی ترسیل بحال
جنگ نیوز -
پشاور…ہنگو گرڈ اسٹیشن کی مرمت کے بعد متاثرہ علاقوں کو بجلی کی ترسیل بحال کردی گئی ہے? پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے مطابق 66 کے وی گرڈ اسٹیشن نے گذشتہ روز پاور کیبل جل جانے کے باعث کام چھوڑ دیا تھا?ٹیکنیکل ٹیموں کی گھنٹوں کی کوششوں کے بعد متاثرہ علاقوں کی بجلی بحال کردی گئی ہے?