تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

فرانس : شدید بارشوں کے بعد سیلاب، 20افراد ہلاک،12لاپتہ

جنگ نیوز -
پیرس . . . جنوبی فرانس میں شدید بارشوں کے بعد آنے والا اچانک سیلاب سے کم سے کم 20افراد ہلاک اور کم سے کم بارہ لاپتہ ہیں?فرانس کے دیہات لیس آرکس میں منگل کے روز 14 انچ بارش کے بعد سیلابی کیفیت پیدا ہوگئی،سیلاب سے بچنے کے لیے لوگوں نے عمارتوں کی چھتوں پر پناہ لی?جہاں سے انہیں فوجی ہیلی کاپٹرز کے ذریعہ امداد پہنچائی جارہی ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.