تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

اسلام آباد:گولڑہ شریف میں فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق، 3 زخمی

جنگ نیوز -
اسلام آباد…اسلام آباد کے نواحی علاقے گولڑہ شریف میں پولیس پر فائرنگ سے ایک اہلکار جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے?ایس ایس پی آپریشنز طاہر عالم پولیس کے مطابق گولڑہ شریف میں عرس کی تقریبات کے دوران پولیس نے ہوائی فائرنگ کرنے والے دوافراد کو گرفتار کرلیا،ملزمان کو گاڑی میں بٹھایاجارہا تھا کہ ملزمان کے دیگر ساتھیوں نے پولیس پر فائرنگ کردی جس سے ایک اہلکار جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے،جنہیں پمز اسپتال منتقل کردیا گیا ہے?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.