تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

وزیر اعظم کا نواز شریف کو فون،نااہلی کی درخواست مسترد ہونے پر مبارکباد

جنگ نیوز -
اسلام آباد…وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے میاں نواز شریف کو ٹیلی فون کرکے انہیں ہائی کورٹ کے فیصلے پر مبارک باد دی ہے? وزیر اعظم ہاوس اسلام آباد سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیر اعظم گیلانی نے مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف سے فون پررابطہ کیااورنوازشریف اورشہبازشریف کی نااہلی سے متعلق درخواست کے لاہورہائی کورٹ سے مستردہونے پرمسلم لیگ نون کے قائدکومبارک باددی ،، جس پرنوازشریف نے ان کاشکریہ اداکیا?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.