تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

بنگلہ دیشکا چین کو سڑک اور ریل کے ذریعے ملانے کا اعلان

جنگ نیوز -
ڈھاکہ …جنگ نیوز…بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجدنے کہا ہے کہ ان کی حکومت تجارت کے فروغ کیلئے چین کے تعاون سے ایشیا ء کے دیگر ممالک تک سڑکیں اور ریلوے لائنیں تعمیر کرے گی?پارلیمنٹ سے خطاب میں انہوں نے کہاکہ جنوب مغربی شہر چٹاگانگ کومیانمار کے راستے سڑک اور ریلوے لائن کے ذریعہ چین کے شہر کن منگ سے ملایاجائے گا? ان کا کہنا تھا کہ دورہ چین کے دوران چینی حکومت نے انھیں اس سلسلہ میں بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے ?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.