5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
ایشیائی مارکیٹس میں خام تیل کی قیمتوں میں ملاجلا رجحان
جنگ نیوز -
سنگاپور . . . آج ایشیائی مارکیٹس میں خام تیل کی قیمتوں میں ملاجلا رجحان دیکھا جارہا ہے?ٹریڈنگ کے دوران امریکی خام تیل جولائی کے سودے17 سینٹس کمی کے بعد76 ڈالر62 سینٹس فی بیرل جبکہ لندن برینٹ اگست کے سودے9سینٹس اضافے کے ساتھ78ڈالر77 سینٹس فی بیرل پر ٹریڈ ہوتے دیکھے گئے?تجزیہ کاروں کے مطابق امریکا میں توقعات کے برعکس بیروزگاری اور پیداوار کے اعدادوشمار آنے پر مارکیٹ میں سرمایہ کار محتاط رویہ اختیار کررہے ہیں?