تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی صدر آصف علی زرداری سے ملاقات

جنگ نیوز -
اسلام آباد…وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی ہے۔صدارتی ترجمان کے مطابق ، ایوان صدر میں ہونے والی ملاقات کے دوران ملک کی موجودہ صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ذرائع کے مطابق اس موقع پر ملک کی سیاسی صورت حال،اتحادیوں سے تعلقات،دہشت گردی کے خلاف جنگ اور حکومت کی کارکردگی پربھی مشاورت کی گئی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.